Daily Roshni News

خواتین اسپیشل

وہ بہترین ایجادات جو خواتین نے کی تھیں

ہر سال خواتین کا عالمی دن 8 مارچ کو منایا جاتا ہے جس کا مقصد صنفی مساوات، خواتین کے خلاف تشدد اور دیگر مسائل کو اجاگر کرنا ہے۔ مگر اس دن کا ایک مقصد معاشرے کے ہر شعبے میں خواتین کی کامیابیوں کو منانا بھی ہے۔ مگر سائنس کے شعبے میں اکثر خواتین کی ایجادات …

وہ بہترین ایجادات جو خواتین نے کی تھیں Read More »

Loading

مجھے مرگی ہے اور بار بار بے ہوشی کے دورے پڑتے ہیں: نادیہ جمیل کا انکشاف

پاکستانی اداکارہ نادیہ جمیل  نے بار  بار مرگی  کے دورے پڑنے سے  متعلق انکشاف کیا ہے۔  اداکارہ نادیہ جمیل نے   حال ہی میں بی بی سی اردو کو دیے گئے انٹرویو میں  مرگی  اور چھوٹی عمر میں سیدھا ہاتھ ٹوٹ جانے کا انکشاف کیا۔ اداکارہ نے بتایا کہ کینسر کی تشخیص کے بعد میری طبیعت …

مجھے مرگی ہے اور بار بار بے ہوشی کے دورے پڑتے ہیں: نادیہ جمیل کا انکشاف Read More »

Loading

امریکی خاتون کو نایاب بیماری، پانی سے الرجی کے سبب نہانا چھوڑ دیا

امریکی ریاست جنوبی کیرولائنا کی ایک 22 سالہ لڑکی نے پانی سے شدید الرجی کا سامنا کرنے کے بعد نہانا ہی چھوڑدیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق22 سالہ لورین نے اپنی بیماری  سے متعلق غیر ملکی میڈیا کو بتایا کہ ایک کم عمر لڑکی کے طور پر اس صورتحال کا سامنا کرنا خاصا …

امریکی خاتون کو نایاب بیماری، پانی سے الرجی کے سبب نہانا چھوڑ دیا Read More »

Loading

نکی ہیلی ری پبلکن پارٹی کی ریاستی پرائمری جیتنے والی پہلی خاتون بن گئیں

امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ری پبلکن پرائمری میں صدارتی حریف اور جنوبی کیرولینا کی سابق گورنر نکی ہیلی نے ہرا دیا جس کے بعد وہ ری پبلکن پارٹی کی ریاستی پرائمری جیتنے والی پہلی خاتون بن گئی ہیں۔ نکی ہیلی نے واشنگٹن ڈی سی میں ہونے والے ری پبلکن پرائمری انتخابات میں …

نکی ہیلی ری پبلکن پارٹی کی ریاستی پرائمری جیتنے والی پہلی خاتون بن گئیں Read More »

Loading

ملکی تاریخ میں پہلی بار خواتین نے ’بال پِکر‘ کی ذمہ داری نبھائی

پاکستان میں پہلی مرتبہ لڑکیاں بھی بال پکر کی ذمہ داری نبھانے میدان میں آگئیں۔ پاکستان سپر لیگ میں جہاں پہلی مرتبہ خاتون کوچ فرنچائز ملتان سلطان ٹیم سے منسلک دکھائی دیں وہیں بال پکرز کے طور پر خواتین کھلاڑی بابر اعظم کو رول ماڈل بنا کر بال پکر بنیں ہیں۔ چار خواتین کھلاڑی کراچی …

ملکی تاریخ میں پہلی بار خواتین نے ’بال پِکر‘ کی ذمہ داری نبھائی Read More »

Loading

16 سال کی عمر میں پہلا معاوضہ 5 لاکھ روپے ملا: کنزہ ہاشمی کا انکشاف

پاکستانی اداکارہ کنزہ ہاشمی کا کہنا ہے کہ 16 سال کی عمر  میں انھیں پہلا معاوضہ 5 لاکھ روپے ملا تھا۔ اداکارہ حال ہی میں نجی ٹی وی کے ایک پروگرام میں شریک ہوئیں جس دوران ان سے   پہلے ڈرامہ سیریل کا معاوضہ  پوچھا گیا؟ جس کے جواب میں کنزہ ہاشمی نے بتایا کہ مجھے …

16 سال کی عمر میں پہلا معاوضہ 5 لاکھ روپے ملا: کنزہ ہاشمی کا انکشاف Read More »

Loading

بھارتی اداکارہ تاپسی پنو کی شادی کی تاریخ سامنے آ گئی،کوئی اداکار مدعو نہیں

بالی وڈ کی نامور اداکارہ تاپسی پنو بھی جلد رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے جارہی ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق تاپسی پنو اپنے بوائے فرینڈ اور بیڈمنٹن کھلاڑی میتھیاس بو سے شادی کرنے والی ہیں، شادی میں بالی وڈ کے کسی بھی  اداکار اور قریبی دوستوں کی شرکت کی توقع نہیں ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس …

بھارتی اداکارہ تاپسی پنو کی شادی کی تاریخ سامنے آ گئی،کوئی اداکار مدعو نہیں Read More »

Loading

اسٹیڈیم میں ثنا شعیب پر آوازیں کسنے والوں کو اداکارہ مدیحہ رضوی نے آڑے ہاتھوں لے لیا

پاکستان سپر لیگ کے میچ کے دوران اسٹیڈیم میں ثنا جاوید (اہلیہ شعیب ملک) پر آوازیں کسنے والوں کو اداکارہ مدیحہ رضوی نے آڑے ہاتھوں لے لیا۔ دو روز قبل اداکارہ ثنا جاوید اسٹیڈیم میں اپنے شوہر کرکٹر شعیب ملک کو سپورٹ کرنے گئیں جہاں ان پر تماشائیوں کی جانب سے آوازیں کسی گئیں۔ ثنا …

اسٹیڈیم میں ثنا شعیب پر آوازیں کسنے والوں کو اداکارہ مدیحہ رضوی نے آڑے ہاتھوں لے لیا Read More »

Loading

’باربی‘ سے متاثر ہوکر ’پنک بریانی‘ بنانیوالی بھارتی شیف پر سخت تنقید، ویڈیو وائرل

کچھ کھانے آپ کے دل کے اتنے قریب ہوتے ہیں کہ ان کی تضحیک برداشت نہیں ہوتی یا یوں کہہ لیجیے کہ کچھ کھانوں کے معاملہ میں مذاق نہیں ہوتا۔ بالکل اسی طرح بھارتی خاتون شیف کی انوکھے انداز میں بریانی بنانے کے طریقے نے  انٹرنیٹ صارفین کو غصہ دلا دیا۔ بھارتی شیف حنا کوثر  …

’باربی‘ سے متاثر ہوکر ’پنک بریانی‘ بنانیوالی بھارتی شیف پر سخت تنقید، ویڈیو وائرل Read More »

Loading

گھریلو تشدد کا نشانہ بننے والی ملازمہ رضوانہ پھر اسپتال میں داخل

اسلام آباد میں گھریلو تشدد کا نشانہ بننے والی ملازمہ رضوانہ کو پھر جنرل اسپتال لاہور میں داخل کرادیا گیا۔ جنرل اسپتال انتظامیہ کے مطابق تشدد کا شکارگھریلو ملازمہ رضوانہ کو چند ماہ قبل صحتیاب ہونے پر ڈسچارج کردیا گیا تھا۔ تین ہفتے قبل بازو میں تکلیف کے باعث رضوانہ کو دوبارہ اسپتال لایا گیا …

گھریلو تشدد کا نشانہ بننے والی ملازمہ رضوانہ پھر اسپتال میں داخل Read More »

Loading