Daily Roshni News

خواتین اسپیشل

ذہنی مسائل کا شکار رہی ہوں لیکن پاگل خانے بھجوانے کی باتوں میں سچائی نہیں: میرا

پاکستانی اداکارہ میرا نے ماضی میں ذہنی مسائل کا شکار ہونے کا انکشاف کیا ہے۔ حال ہی میں اداکارہ نے نجی ٹی وی کے ایک پروگرام میں اپنی والدہ کے ہمراہ انٹرویو دیا جس میں ان سے مختلف سوالات کیے گئے۔ اداکارہ سے جب امریکا میں پاگل خانے میں داخل کروانے سے متعلق سوال کیا گیا تو …

ذہنی مسائل کا شکار رہی ہوں لیکن پاگل خانے بھجوانے کی باتوں میں سچائی نہیں: میرا Read More »

Loading

زینب عباس کیخلاف پروپیگنڈہ کرنیوالے بھارتی وکیل نے پریزینٹر کے بھارت چھوڑنے کو بڑی فتح قرار دیدیا

بھارتی وکیل وینیت جندال نے ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سوشل میڈیا پر بیان جاری کیا اور پاکستانی پریزینٹر زینب عباس کے بھارت چھوڑنے کو بڑی فتح قرار دیا۔ مہمان نوازی کی روایات پامال کرنے پربھارتی وکیل نے شرمساری کے بجائے ڈھٹائی کا مظاہرہ کیا اور ایکس پر بیان جاری کیا۔ وکیل وینیت جندال …

زینب عباس کیخلاف پروپیگنڈہ کرنیوالے بھارتی وکیل نے پریزینٹر کے بھارت چھوڑنے کو بڑی فتح قرار دیدیا Read More »

Loading

ورلڈکپ میں موجود پاکستانی پریزینٹر زینب عباس نے بھارت چھوڑ دیا

پاکستانی پریزینٹر زینب عباس نے حفاظتی اقدام کی بنا پر بھارت چھوڑ دیا۔ ذرائع کے مطابق زینب عباس بھارت سے دبئی پہنچ گئی ہیں اور ان کے بھارت چھوڑنے کی تصدیق  قریبی ذرائع نے  کی۔ قریبی ذرائع کا بتانا ہے کہ زینب پر بھارت میں بہت زیادہ دباؤ بڑھ رہا تھا جس کی وجہ سے …

ورلڈکپ میں موجود پاکستانی پریزینٹر زینب عباس نے بھارت چھوڑ دیا Read More »

Loading

نمیرا سلیم نے خلا میں پہنچنے والی پہلی پاکستانی کا اعزاز حاصل کر لیا

پاکستان کی خاتون خلا باز نمیرا سلیم نے خلا میں پہنچ کر نئی تاریخ رقم کر دی، انہوں نے خلا میں پہنچنے والی پہلی پاکستانی ہونے کا اعزاز حاصل کرلیا ہے۔  نمیرا سلیم گزشتہ دنوں امریکی کمپنی ورجن گیلیکٹک کمرشل اسپیس لائنر سے خلا میں سفر کیلئے امریکا پہنچی تھیں۔ ورجن گیلیکٹک کمرشل اسپیس لائنر …

نمیرا سلیم نے خلا میں پہنچنے والی پہلی پاکستانی کا اعزاز حاصل کر لیا Read More »

Loading

ثنا نے اپنے بیٹے کا نام ’طارق جمیل‘ مجھ سے پوچھ کر رکھا: طارق جمیل

معروف اسکالر طارق جمیل کا کہنا ہے ثنا خان نے اپنے بیٹے کا نام طارق جمیل مجھ سے پوچھ کر رکھا۔ مولانا انس سید سے شادی کرنے والی ثنا خان نے جولائی 2023 میں اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر پوسٹ شیئر کرتے ہوئے بیٹے کی ولادت کی اطلاع دی تھی۔ بعد ازاں بتایا گیا کہ ثنا …

ثنا نے اپنے بیٹے کا نام ’طارق جمیل‘ مجھ سے پوچھ کر رکھا: طارق جمیل Read More »

Loading

’میری خوبصورت ماں نے سب کچھ کیا‘، ماہرہ نے مایوں سمیت دعائے خیر کی تصاویر جاری کردیں

حال ہی میں دوسری مرتبہ رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے والی ماہرہ خان نے دعائے خیر اور مایوں کی تصاویر جاری کی ہیں۔ ماہرہ خان نے گزشتہ روز اپنے انسٹاگرام پر جاری کردہ پیغام میں کہا تھا کہ وہ جلد شادی کی دیگر تقریبات کی تصاویر مداحوں سے شیئر کریں گی۔ اداکارہ کی جانب سے …

’میری خوبصورت ماں نے سب کچھ کیا‘، ماہرہ نے مایوں سمیت دعائے خیر کی تصاویر جاری کردیں Read More »

Loading

‘میرا شہزادہ سلیم’، ماہرہ نے اپنی شادی کی تصاویر اور ویڈیو جاری کردی

2 اکتوبر کو اپنے دیرینہ دوست سلیم کریم سے شادی کے بندھن میں بندھنے والی پاکستان کی سپر اسٹار ماہرہ خان نے اپنی شادی کی آفیشل تصاویر اور ویڈیو جاری کردی۔ اس سے قبل اتوار کو اداکارہ کی مینیجر  اور بھائی  نے ان کی ویڈیوز انسٹاگرام پر شیئر کرکے ان کے رشتہ ازدواج میں بندھنے …

‘میرا شہزادہ سلیم’، ماہرہ نے اپنی شادی کی تصاویر اور ویڈیو جاری کردی Read More »

Loading

امریکا کی معروف ایم ایم فائٹر نے اسلام قبول کرلیا

امریکا کی معروف ایم ایم فائٹر امبر لیبروک کلمہ پڑھ کر دائرہ اسلام میں داخل ہوگئیں۔ 35 سالہ امبر لیبروک امریکا کی فیدر فائٹ ڈویژن میں مقابلوں میں حصہ لیتے ہوئے اب تک کئی کامیابیاں اپنے نام کرچکی ہیں۔ غیر ملکی میڈیا سے گفتگو کے دوران امبر لیبروک نے اسلام قبول کرنے سے متعلق بتایا …

امریکا کی معروف ایم ایم فائٹر نے اسلام قبول کرلیا Read More »

Loading

افتخار، سلمان خان کی طرح لگتے ہیں: بھارتی لڑکی پاکستانی بیٹر کی دیوانی، شادی کی پیشکش

دبئی کی رہائشی بھارتی لڑکی نے پاکستان کے آل راؤنڈر بیٹر افتخار احمد سے شادی کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ حال ہی میں ایک ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر خاصہ وائرل ہے جس میں ہیر نامی لڑکی کا انٹرویو ایک یوٹیوبر نے کیا جس میں لڑکی کا کہنا ہے کہ افتخار دنیا کے لیے …

افتخار، سلمان خان کی طرح لگتے ہیں: بھارتی لڑکی پاکستانی بیٹر کی دیوانی، شادی کی پیشکش Read More »

Loading

امریکی تاریخ میں سب سے زیادہ عرصے تک سینیٹر رہنے والی خاتون رکن انتقال کر گئیں

امریکی سیاسی تاریخ میں سب سے زیادہ عرصے تک سینیٹر رہنے والی خاتون رکن سینیٹر ڈایان فائن سٹین 90 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں۔ امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق تین دہائیوں تک سینیٹر رہنے والی ڈایان فائن سٹین گزشتہ کئی ماہ سے علیل تھیں، ڈیموکریٹک سینیٹر کا انتقال واشنگٹن میں ان کے گھر …

امریکی تاریخ میں سب سے زیادہ عرصے تک سینیٹر رہنے والی خاتون رکن انتقال کر گئیں Read More »

Loading