رجوہ آل سیف کی رسم حنا میں ملکہ رانیا اور دلہن کا رقص،
دبئی: اردن کے ولئ عہد کی منگیتر سعودی خاتون رجوہ آل سیف کی رسمِ حنا کی تصاویر اور رقص کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے، اردن کی ملکہ رانیا نے شادی سے قبل کی ’حِنا نائٹ‘ کی ویڈیو خود شیئر کی۔ عرب نیوز کے مطابق پیر کی رات اردن کی ملکہ رانیہ نے …
رجوہ آل سیف کی رسم حنا میں ملکہ رانیا اور دلہن کا رقص، Read More »