پنجاب دھی رانی پروگرام کے تحت 104 جوڑوں کی اجتماعی شادی
مظفرگڑھ میں پنجاب دھی رانی پروگرام کے تحت 104 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی گئی۔ دھی رانی پروگرام کے تحت کی جانے والی شادیوں میں جوڑوں کو ایک لاکھ روپے سلامی دی گئی اور جہیز کا سامان بھی تقسیم کیا گیا۔ نئے شادی شدہ جوڑوں نے شادی میں مدد دینے کے لیے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز …
پنجاب دھی رانی پروگرام کے تحت 104 جوڑوں کی اجتماعی شادی Read More »