میری شادی کیلئے مسجد میں اعلان کروایا گیا کہ لڑکی دستیاب ہے، خواہشمند رابطہ کریں: ثمن انصاری
پاکستانی اداکارہ ثمن انصاری کا کہنا ہے کہ ان کی شادی کے لیے مسجد میں اعلان کروایا گیا تھا کہ لڑکی دستیاب ہے، شادی کے خواہشمند افراد رابطہ کر لیں۔ حال ہی میں اداکارہ نے احمد علی بٹ کے پوڈکاسٹ میں اپنی زندگی کے احوال بیان کیے اور انکشاف کیا کہ ان کی پہلی شادی …
![]()









