خاتون کی جانب سے ایک لاکھ ٹکڑوں میں پھاڑے گئے نوٹوں کو ایک بینک نے 22 دن میں جوڑ دیا
اگر کوئی فرد کرنسی نوٹوں کو پھاڑ کے ہزاروں ٹکڑوں میں تقسیم کردے تو کیا آپ انہیں دوبارہ جوڑنے کی کوشش کریں گے؟ یقین کرنا مشکل ہوگا مگر چین میں ایک بینک نے ایسا حقیقت میں کیا۔ جی ہاں واقعی ڈپریشن کی شکار ایک خاتون کی جانب سے 32 ہزار یوآن کی مالیت کے نوٹوں …
خاتون کی جانب سے ایک لاکھ ٹکڑوں میں پھاڑے گئے نوٹوں کو ایک بینک نے 22 دن میں جوڑ دیا Read More »
![]()









