Daily Roshni News

سائنس اینڈ ٹیکنالوجی

سام سنگ نے آئی فون کو فولڈ ایبل فون میں بدلنے والی ایپ متعارف کرا دی

جنوبی کوریا کی ٹیک کمپنی سام سنگ اپنی ٹرائی گلیکسی ایپ کے لیے ایک منفرد اپ ڈیٹ کے ساتھ ایپل کے صارفین کو ہدف بنا رہی ہے، جس سے آئی فون صارفین دو آئی فونز کو ساتھ رکھ کر سام سنگ گلیکسی زیڈ فولڈ استعمال کرنے کے تجربے سے لطف اندوز ہوسکیں گے۔ یہ فیچر …

سام سنگ نے آئی فون کو فولڈ ایبل فون میں بدلنے والی ایپ متعارف کرا دی Read More »

Loading

بھارتی مشن چندریان 3 آج شام چاند پر اترے گا

ممبئی: بھارتی مشن چندریان تھری آج شام چھ بجے کے قریب چاند پر اترے گا۔ بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ چندریان تھری مشن ممکنہ طور پر چاند کے جنوبی حصے پر اُترے گا، امریکا، روس اور چین کے بعد بھارت چاند پر اترنے والا چوتھا ملک بن جائے گا۔ چندریان 3 نے لینڈنگ سے …

بھارتی مشن چندریان 3 آج شام چاند پر اترے گا Read More »

Loading

غیر ملکی ریسرچ جرنل کی حالیہ اشاعت پاکستانی سائنس دان کے نام

کراچی: معروف غیر ملکی ریسرچ جرنل ’فرنٹیئرز اِن فارماکولوجی‘ نے اپنی حالیہ اشاعت بین الاقوامی مرکز برائے کیمیائی و حیاتیاتی علوم (آئی سی سی بی ایس) جامعہ کراچی کے سربراہ اور کامسٹیک کے کوآرڈینیٹر جنرل پروفیسر ڈاکٹر محمد اقبال چوہدری کے نام سے موسوم کی ہے۔ مرکز برائے کیمیائی و حیاتیاتی علوم کے ترجمان کے …

غیر ملکی ریسرچ جرنل کی حالیہ اشاعت پاکستانی سائنس دان کے نام Read More »

Loading

ٹوئٹر پر کسی کو ‘بلاک’ کرنے کا آپشن ختم کرنے کا اعلان

مائیکر و بلاگنگ ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر ) سے کسی بھی ناپسند اکاؤنٹ کو بلاک کرنے کا فیچر ختم کیا جارہا ہے۔ ایکس کے مالک ایلون مسک، جو پہلے ہی ایپلی کیشن میں متنازع تبدیلیاں کرچکے ہیں اور صارفین کی سخت تنقید کا بھی سامنا کرچکے ہیں، انہوں نے اب حال ہی میں ایکس …

ٹوئٹر پر کسی کو ‘بلاک’ کرنے کا آپشن ختم کرنے کا اعلان Read More »

Loading

آئی فون 15 سیریز میں کیا کچھ نیا اور خاص ہوگا؟

اس سال ایپل کے آئی فون 15 سیریز کے فونز کافی حد تک گزشتہ سال کے ماڈلز سے مختلف ہوں گے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ نئے آئی فونز میں کئی تبدیلیاں کیے جانے کا امکان ہے جن کے بارے میں لیکس کا سلسلہ جاری ہے۔ یو ایس بی سی چارجنگ پورٹ سے لے …

آئی فون 15 سیریز میں کیا کچھ نیا اور خاص ہوگا؟ Read More »

Loading

عام صارفین کے لیے پیسوں کی ادائیگی کے بغیر اب ٹوئٹ ڈیک کا استعمال ناممکن

سوشل میڈیا نیٹ ورک ایکس (ٹوئٹر کا نیا نام) نے ٹوئٹ ڈیک تک عام صارفین کی رسائی ختم کر دی ہے۔ ٹوئٹ ڈیک جسے اب ایکس پرو کا نام دیا گیا ہے، تک رسائی ایکس بلیو (ٹوئٹر بلیو کا نیا نام) کے صارفین کے لیے ہی ممکن ہے۔ اب عام صارفین جب ایکس پرو اوپن …

عام صارفین کے لیے پیسوں کی ادائیگی کے بغیر اب ٹوئٹ ڈیک کا استعمال ناممکن Read More »

Loading

خلا کے سفر کیلئے کمرشل پروازوں کا آغاز

نیو میکسیکو : امریکی اسپیس کمپنی نے خلا کے سفر کیلئے کمرشل پروازوں کا آغاز کردیا، پہلی پرواز تین سیاحوں کو لے کر خلا میں گئی۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکی کمپنی ورجن گلیکٹک پہلی بار سیاحوں کو خلا کی سیر کیلئے لے گئی، گزشتہ روز پہلی ٹورسٹ پرواز تین سیاحوں کو لے …

خلا کے سفر کیلئے کمرشل پروازوں کا آغاز Read More »

Loading

گوگل کا غیر فعال جی میل اکاؤنٹس سے متعلق بڑا فیصلہ

کیلیفورنیا: سرچ انجن گوگل کی جانب سے یکم دسمبر کے بعد سے غیر فعال جی میل اکاؤنٹس کو بند کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ غیر فعال جی میل اکاؤنٹس کو یکم دسمبر کے بعد بالترتیب بند کر دیا جائے گا۔ وہ …

گوگل کا غیر فعال جی میل اکاؤنٹس سے متعلق بڑا فیصلہ Read More »

Loading

واٹس ایپ میں اسکرین شیئرنگ فیچر کا اضافہ

میٹا کی جانب سے میسجنگ پلیٹ فارم واٹس ایپ میں نئے فیچرز کے اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔ اب واٹس ایپ میں ایک نیا فیچر اسکرین شیئرنگ متعارف کرا دیا گیا ہے۔ اس فیچر کا اعلان میٹا کے چیف ایگزیکٹو مارک زکربرگ نے ایک فیس بک پوسٹ اور اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ میں کیا۔ اس فیچر …

واٹس ایپ میں اسکرین شیئرنگ فیچر کا اضافہ Read More »

Loading

پاکستانی خفیہ ایجنسی نے موبائل فون ہیک کرنیکی اسرائیلی ٹیکنالوجی خریدلی: اسرائیلی اخبار

اسرائیلی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستانی خفیہ ایجنسی نے موبائل فون ہیک کرنے کی اسرائیلی ٹیکنالوجی خریدلی ہے۔ اسرائیلی اخبار کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی سائبر ٹیکنالوجی فرم کے براستہ سنگاپور بیچے گئے ٹولز ایف آئی اے اور پولیس استعمال کرتے ہیں۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ایف آئی اے اور پولیس …

پاکستانی خفیہ ایجنسی نے موبائل فون ہیک کرنیکی اسرائیلی ٹیکنالوجی خریدلی: اسرائیلی اخبار Read More »

Loading