پرانے واٹس ایپ میسجز تلاش کرنا مشکل لگتا ہے؟ تو یہ نیا فیچر آپ کو ضرور پسند آئے گا
کیا آپ کو ضرورت کے وقت واٹس ایپ میں پرانے میسجز ڈھونڈنے میں مشکلات کا سامنا ہوتا ہے؟ تو اب ایسا نہیں ہوگا۔ واٹس ایپ کی جانب سے ایک نیا فیچر متعارف کرایا گیا ہے جو اس مسئلے کا حل ثابت ہوگا۔ میٹا کی زیر ملکیت میسجنگ ایپ نے تاریخ کے ذریعے پرانے میسجز کی …
پرانے واٹس ایپ میسجز تلاش کرنا مشکل لگتا ہے؟ تو یہ نیا فیچر آپ کو ضرور پسند آئے گا Read More »
![]()









