Daily Roshni News

سائنس اینڈ ٹیکنالوجی

مائیکروسافٹ جون میں کیا کرنے جارہا ہے؟

واشنگٹن: مائیکروسافٹ نے اپنے صارفین کے لئے آرٹیفیشل انٹیلی جنس ٹیکنالوجی پر مبنی ڈیجیٹل اسسٹنٹ متعارف کرانے کا اعلان کردیا ہے صارفین کو یہ سہولت کب میسر ہوگی؟ واشنگٹن پوسٹ کے مطابق مائیکروسافٹ نے ونڈوز 11 کے لیے آرٹیفیشل انٹیلی جنس ٹیکنالوجی پر مبنی ڈیجیٹل اسسٹنٹ متعارف کرایا ہے، جسے ’کو پائلٹ اے آئی اسسٹنٹ‘ …

مائیکروسافٹ جون میں کیا کرنے جارہا ہے؟ Read More »

Loading

کیا ایمازون اور گوگل سرچ کا خاتمہ ہونے والا ہے؟ بل گیٹس نے خبردار کردیا

سان فرانسسکو: مائیکروسافٹ کے شریک بانی بل گیٹس نے پیش گوئی کی ہے کہ بہت جلد گوگل سرچ کا خاتمہ ہوجائے گا۔ گوگل سرچ انجن کو انٹرنیٹ کا حکمران تصور کیا جاتا ہے مگر ایک نئی ٹیکنالوجی بہت جلد اس کے خاتمے کا باعث بن جائے گی،یہ پیشگوئی مائیکرو سافٹ کے شریک بانی بل گیٹس …

کیا ایمازون اور گوگل سرچ کا خاتمہ ہونے والا ہے؟ بل گیٹس نے خبردار کردیا Read More »

Loading

واٹس ایپ نے میسج ایڈٹ فیچر متعارف کروادیا

پیغام رسانی کے لیے استعمال ہونے والی دنیا کی سب سے مقبول ایپلی کیشن واٹس ایپ نے صارفین کی دیرینہ خواہش پوری کردی۔ واٹس ایپ کی جانب سے نیا فیچر متعارف کروایا گیا ہے جس میں صارفین غلط پیغام بھیجنے جانے پر اسے پندرہ منٹ کے اندر ٹھیک کرسکیں گے، دراصل یہ میسج ایڈٹ فیچر …

واٹس ایپ نے میسج ایڈٹ فیچر متعارف کروادیا Read More »

Loading

پاکستان میں پہلی ہوائی ٹیکسی متعارف کرانے کی تیاریاں حتمی مراحل میں

پاکستان میں پہلی ہوائی ٹیکسی متعارف کرانے کی تیاریاں حتمی مراحل میں داخل ہوگئی۔ اسکائی ونگزایوی ایشن دنیا کی منفرد سروس کو پاکستان میں متعارف کروا رہی ہے۔ سی او او اسکائی ونگزایوی ایشن عمران اسلم خان کا کہنا ہے کہ ایریل ٹور سروس کیلیے استعمال جہاز پاکستان پہنچ گیا، ڈی اے 40 ڈائمنڈ سیریز …

پاکستان میں پہلی ہوائی ٹیکسی متعارف کرانے کی تیاریاں حتمی مراحل میں Read More »

Loading

زمین پر آنے والا شمسی طوفان کب آئے گا؟

امریکی امریکی خلائی ادارے ناسا نے زمین پر آنے والا شمسی طوفان کی پیشگی اطلاع دینے والا ایک ماڈل تیار کرلیا، جو’30 منٹ پیشگی وارننگ‘ دے سکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی خلائی ادارے ناسا نے مصنوعی ذہانت کا ایک ایسا ماڈل تیار کیا ہے ، جس سے زمین پر آنے والا شمسی طوفان کی …

زمین پر آنے والا شمسی طوفان کب آئے گا؟ Read More »

Loading

سعودی عرب: ڈرائیور کے بغیر چلنے والی خود کار بس کا افتتاح

ریاض: سعودی عرب کی کنگ سعود یونیورسٹی میں ڈرائیور کے بغیر چلنے والی بس کا افتتاح کردیا گیا، بس مکمل طور پر سعودی میڈ ہے۔ اردو نیوز کے مطابق سعودی وزیر مواصلات و لاجسٹک خدمات صالح الجاسر اور وزیر تعلیم یوسف البنیان نے کنگ سعود یونیورسٹی ریاض میں ڈرائیور کے بغیر چلنے والی بس کا …

سعودی عرب: ڈرائیور کے بغیر چلنے والی خود کار بس کا افتتاح Read More »

Loading

لوگ روزانہ موبائل فون پر کتنا وقت گزارتے ہیں؟

کیا آپ اندازہ لگا سکتے ہیں کہ لوگ روزانہ موبائل فون پر کتنا وقت گزارتے ہیں؟ ایپ اینی کی ایک تحقیق کے مطابق دنیا بھر میں اوسطاً ایک شخص اپنے فون پر روزانہ 3 گھنٹے 15 منٹ گزارتا ہے، اور 5 میں سے 1 اسمارٹ فون استعمال کرنے والا روزانہ اپنے فون پر اوسطاً 4.5 …

لوگ روزانہ موبائل فون پر کتنا وقت گزارتے ہیں؟ Read More »

Loading

گوگل میپس کا نیا فیچر متعارف

گوگل میپس استعمال کرنے والے صارفین کے لیے اچھی خبر ہے کہ اب ایمرسیو ویو کا پہلے سے زیادہ بہتر فیچر متعارف کروایا جارہا ہے۔ گوگل کی جانب سے اسے ’ایمرسیو ویو فار روٹس‘ کا نام دیا گیا ہے جس کا اعلان کمپنی کی سالانہ ڈیولپر کانفرنس کے موقع پر کیا گیا۔ اس فیچر سے صارفین کے …

گوگل میپس کا نیا فیچر متعارف Read More »

Loading

’’فنگر پرنٹس‘‘ کیسے وجود میں آتے ہیں؟ سائنسدان جان گئے

فنگر پرنٹس یعنی انگلیوں کی پوریں کس طرح تشکیل پاتی ہیں سائنسدانوں نے طویل عرصے بعد بالآخر اس کا پتہ لگا ہی لیا۔ دنیا میں ہر انسان کا فنگر پرنٹ دوسرے سے مختلف ہوتا ہے اور یہ فنگر پرنٹس اب تک کئی بڑے کیسز میں مجرموں کو پکڑوا کر کیفر کردار تک پہنچا چکے ہیں۔ …

’’فنگر پرنٹس‘‘ کیسے وجود میں آتے ہیں؟ سائنسدان جان گئے Read More »

Loading

سعودی عرب کا پاکستان کے ساتھ ٹیکنالوجی تعاون کا معاہدہ

ریاض: سعودی عرب پاکستان کے ساتھ ٹیکنالوجی اور پیشہ ورانہ ٹریننگ سے متعلق مفاہمتی یادداشت پر دستخط کرے گا، معاہدے کے تحت دونوں ممالک میں ٹیکنالوجی تعاون کو فروغ دیا جائے گا۔ اردو نیوز کے مطابق سعودی کابینہ نے ٹیکنالوجی اور پیشہ ورانہ ٹریننگ کے حوالے سے پاکستان کے ساتھ مذاکرات اور مفاہمتی یادداشت پر …

سعودی عرب کا پاکستان کے ساتھ ٹیکنالوجی تعاون کا معاہدہ Read More »

Loading