پیرس میں فلاحی تنظیم کے او آر ٹی کی تعارفی تقریب منعقد کی گئی ۔ معروف شخصیات کی بھرپور شرکت ۔
پیرس میں فلاحی تنظیم کے او آر ٹی کی تعارفی تقریب منعقد کی گئی ۔ معروف شخصیات کی بھرپور شرکت ۔ فرانس ( ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔۔۔ نمائندہ ۔۔۔۔ منیر احمد ملک ) پیرس: فرانس گزشتہ روز فلاحی تنظیم کے او آر ٹی کی تعارفی تقریب تاج ریسٹورنٹ گونس میں منعقد ہوئی۔ تقریب کا …
![]()









