یونان کے سب سے بڑے جزیرے کریٹ میں شدید جنگلاتی آگ نے تباہی مچا دی… ہزاروں افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا ہے۔
یونان کے سب سے بڑے جزیرے کریٹ میں شدید جنگلاتی آگ نے تباہی مچا دی… ہزاروں افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا ہے۔ ایتھنز، یونان (ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔رپورٹ۔۔۔انصر اقبال بسراء )جزیرہ کریٹ کے جنوبی حصے میں تیز ہواؤں کے باعث جنگلاتی آگ بھڑک اٹھی، جس نے دیکھتے ہی دیکھتے زیتون …
![]()









