پیرس کے نواحی علاقے میں جشن آزادی پاکستان کے حوالے سے ایک روزہ نیزہ بازی کے مقابلے کا انعقاد کیا گیا۔
پیرس کے نواحی علاقے میں جشن آزادی پاکستان کے حوالے سے ایک روزہ نیزہ بازی کے مقابلے کا انعقاد کیا گیا، پاکستانی و فرانسیسی گھڑ سواروں نے گھڑ سواری اور نیزہ بازی کا عمدہ مظاہرہ کیا۔ کامیاب ٹورنامنٹ کے انعقاد پر چوہدری اشرف عارف اور چوہدری سجاد نمبردار کو کمیونٹی راہنماؤں کی مبارکبادیں فرانس ( …
![]()









