پاکستان سوئس سوسائٹی لوزرن کی جانب سے نمازعید کا اہتمام
پاکستان سوئس سوسائٹی لوزرن کی جانب سے نمازعید کا اہتمام سوئٹزرلینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔نمائندہ خصوصی)سوئٹزرلینڈ کے خوبصورت شہر لوزرن میں پاکستان سوئس سوسائٹی کی جانب سے نمازعید الاضحی کا اہتمام کیا گیا ممتازمذہبی اسکالر صاحبزادہ سید علی الاشرفی الجیلانی خصوصی خطاب و امامت کے فرائض انجام دیئے اس موقعہ پر خطاب کرتے ہوئے علی …
پاکستان سوئس سوسائٹی لوزرن کی جانب سے نمازعید کا اہتمام Read More »
![]()









