ویانا میں پاک سینٹر مسجد المدینہ کے زیر اہتمام عظیم الشان بسلسلہ سالانہ میلاد النبیﷺ کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔
آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں پاک سینٹر مسجد المدینہ کے زیر اہتمام عظیم الشان بسلسلہ سالانہ میلاد النبیﷺ کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ آسٹریا(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل۔۔۔۔رپورٹ۔۔۔ویانا محمد عامر صدیق )آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں پاک سینٹر مسجد المدینہ کے زیر اہتمام عظیم الشان بسلسلہ سالانہ میلاد النبیﷺ کانفرنس کا انعقاد بتاریخ 13 ستمبر 2025ء …