ادارۃ المصطفی سنٹر ویانا میں پاک اسٹرین ایسوسی ایشن (PAA) کے صدر قمر حسین چوہدری کی جانب سے افطار ڈنر کا اہتمام۔۔۔
(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل۔۔۔رپورٹ۔۔ محمد عامرصدی) ادارۃ المصطفی سنٹر ویانا میں پاک اسٹرین ایسوسی ایشن (PAA) کے صدر قمر حسین چوہدری کی جانب سے بروز اتوار افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں پاکستانی کمیونٹی کی مختلف سماجی،سیاسی کاروباری شخصیات نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔عبدالرحمن شاہ نے روزہ افطاری سے قبل اپنے مختصر …
![]()









