*ایتھنز میں منہاج القرآن انٹرنیشنل یونان کے زیر اہتمام 1500ویں جشنِ ولادتِ مصطفیٰ ﷺ کا انعقاد
*ایتھنز میں منہاج القرآن انٹرنیشنل یونان کے زیر اہتمام 1500ویں جشنِ ولادتِ مصطفیٰ ﷺ کا انعقاد *ایتھنز (ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔رپورٹ۔۔۔انصر اقبال بسراء ):* منہاج القرآن انٹرنیشنل یونان کے زیر اہتمام مرکزی منہاج اسلامک سنٹر ایتھنز میں 1500ویں جشنِ ولادتِ مصطفیٰ ﷺ کی پُروقار تقریب منعقد ہوئی۔ اس روحانی محفل میں یونان بھر سے …