پیرس کی ایک عدالت نے سابق صدر نکولا سارکوزی کی رہائی کا حکم دے دیا
پیرس۔ فرانس (ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔نمائندہ خصوصی۔۔۔ منیر احمد ملک)ایک فرانسیسی عدالت نے پیر کے روز فیصلہ سناتے ہوئے سابق صدر نکولا سارکوزی کو عدالتی نگرانی (Judicial Supervision) کے تحت جیل سے رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ سارکوزی نے پانچ سال قید کی سزا میں سے تین ہفتے سے بھی کم عرصہ جیل …
پیرس کی ایک عدالت نے سابق صدر نکولا سارکوزی کی رہائی کا حکم دے دیا Read More »
![]()









