قطعہ بنام عالمی شہرت یافتہ ورسٹائل اداکار گریٹ آ ر ٹسٹ عظیم فن کا ر ، محترم و مکرم جناب مصطفے قریشی صاحب۔۔۔شاعر۔۔۔ناصر نظامی
قطعہ بنام عالمی شہرت یافتہ ورسٹائل اداکار گریٹ آ ر ٹسٹ عظیم فن کا ر ، محترم و مکرم جناب مصطفے قریشی صاحب شاعر۔۔۔ناصر نظامی وہ ہیں ایک عظیم ، انسان صاحب دانش، صاحب ، وجدان فلمی دنیا کے، سپر سٹار فلم مولا جٹ، ان کی ، پہچان ناصر نظامی