فرمان عالی شان۔۔۔!!
رَسُوْلُ اللہ صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم نے ارشاد فرمایا :شیطان نےاللہ عزَّوَجَلَّ کی بارگاہ میں عرض کی: ’’اے میرے رَبّ! مجھے تیری عِزَّت وجَلال کی قسم!جب تک بندوں کے جسموں میں روح باقی ہے،میں اُنہیں بہکاتا رہوں گا۔‘‘اللہ عزَّوَجَلَّ نے جواباًارشاد فرمایا:’’ مجھے اپنی عزت وجلال اور بُلندمقام کی قسم!میں ہمیشہ اُس وقت …
فرمان عالی شان۔۔۔!! Read More »
![]()









