فرمان عالی شان۔۔۔!!
ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیو زانٹرنیشنل( تاجدارِ رسالت،محسنِ انسانیت صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم نے فرمایا:’’ اگر تم گناہ کرتے رہو یہاں تک کہ وہ آسمان تک پہنچ جائیں پھر تم توبہ کروتو اللہ عزَّوَجَلَّ تمہاری توبہ قُبول فرمالے گا۔ (ابن ماجہ، ۴/۴۹۰، حدیث:۴۲۴۸) جمعہ مبارک
![]()









