Daily Roshni News

فرمان رسول

رسول محتشمﷺ فرمان عالی شان ۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹر نیشنل) ‏ فرمانِ مُصطفیٰ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہٖ واصحابہ وسلم جس شخص نے اللہ(عزوجل) کے لئے اس طرح حج کیا کہ نہ کوئی فحش بات کی اور نہ کوئی گناہ تو وہ اس طرح واپس لوٹے گا جیسے جس دن اس کی ماں نے اسے جنا تھا. (صحیح بخاری الحدیث …

رسول محتشمﷺ فرمان عالی شان ۔۔۔!! Read More »

Loading

رسول محتشمﷺ فرمان عالی شان ۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) ‏آپﷺنے فرمایا: سب سے بہتر دعا عرفہ والے دن کی دعا ہے اور میں نے اب تک (بطور ذکر) جو کچھ کہا ہے اور مجھ سے پہلے جو دوسرے نبیوں نے کہا ہے ان میں سب سے بہتر دعا یہ ہے:۔لا إلَهَ إلَّا اللَّهُ وحدَهُ لا شريكَ لَهُ، لَهُ الملكُ ولَهُ …

رسول محتشمﷺ فرمان عالی شان ۔۔۔!! Read More »

Loading

فرمان عالی شان۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) فرمانِ مُصطفیٰ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہٖ واصحابہ وسلم.اللہ کریم کے نزدیک حج کے ان دس دنوں سے افضل اور پسندیدہ کوئی دن نہیں، لہٰذا ان دنوں میں لا الہ الا اللہ، اللہُ اکبر اور ذکرِ الہی کی کثرت کرو. (شعب الایمان 356/3 الحدیث 3758) انتخاب۔۔۔۔علامہ غلام مصطفےٰ نقشبندی

Loading

رسول محتشمﷺ فرمان عالی شان ۔۔۔!!

  ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹر نیشنل) ‏ سیّد المرسَلین صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے ارشاد فرمایا: ’’جو کسی مریض کی عیادت کرتاہے یا اللہ تعالیٰ کے لئے اپنے کسی مسلمان بھائی سے ملنے جاتاہے تو ایک مُنادی اسے مُخاطَب کرکے کہتاہے :خوش ہو جا کیونکہ تیرا یہ چلنا مبارک ہے اور تو نے …

رسول محتشمﷺ فرمان عالی شان ۔۔۔!! Read More »

Loading

رسول محتشمﷺ فرمان عالی شان ۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹر نیشنل) ‏رسولِ اکرم صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے ارشاد فرمایا:’’ جو مسلمان صبح کے وقت کسی مسلمان کی عیادت کرے توستر ہزار فرشتے اسے شام تک دعائیں  دیتے ہیں  اورجو شام کے وقت عیادت کرے تو صبح تک ستر ہزار فرشتے اسے دعائیں  دیتے ہیں  اور اس کے لیے …

رسول محتشمﷺ فرمان عالی شان ۔۔۔!! Read More »

Loading

رسول محتشم ﷺ۔۔۔فرمان عالی شان۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) رسولِ کریم صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے ارشاد فرمایا: ’’جو شخص مسجد سے جتنا زیادہ دور ہے اسے (جماعت میں  شامل ہونے کے باعث) اتنا ہی زیادہ ثواب ملتا ہے۔(ابو داؤد، ۱ / ۲۳۱، الحدیث: ۵۵۶) انتخاب۔۔۔۔علامہ غلام مصطفےٰ نقشبندی

Loading

رسول محتشمﷺ۔۔۔فرمان عالی شان!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹر نیشنل) ‏رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:‏ ”بخیل وہ ہے جس کے سامنے میرا ذکر کیا جائے اور پھر بھی وہ مجھ پر صلاۃ  ( درود )  نہ بھیجے“۔ (جامع ترمذی،۳۵۴۶) انتخاب۔۔۔ علامہ غلام مصطفٰے

Loading

رسول محتشمﷺ فرمان عالی شان ۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) نبی اکرم صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے ارشاد فرمایا: ’’لوگوں  میں  سب سے زیادہ نماز کا اجر اس شخص کو ملتا ہے جو سب سے زیادہ دور سے نماز پڑھنے آئے،اس کے بعد اسے اجر ملتا ہے جواس کے بعد دور سے آنے والا ہو۔(مسلم،ص۳۳۴، الحدیث: ۲۷۷(۲۶۲)) انتخاب۔۔۔ علامہ …

رسول محتشمﷺ فرمان عالی شان ۔۔۔!! Read More »

Loading

نعت رسول مقبولﷺ۔۔۔شاعر۔۔۔کوثر نیازی

نعت رسول مقبولﷺ شاعر۔۔۔کوثر نیازی خورشید رسالت ﷺکی شعاوں کا اثر ہے احرام کی مانند مرا دامن تر ہے نظارہ فردوس کی یا رب نہیں فرصت اس وقت مدینے کی فضا پیش نظر ہے اس شہر کے ذرے ہیں مہ و مہر سے بڑھ کر جس شہر میں اللہ کے محبوب کا گھر ہے یہ …

نعت رسول مقبولﷺ۔۔۔شاعر۔۔۔کوثر نیازی Read More »

Loading

رسول محتشمﷺ فرمان عالی شان ۔۔۔!!

  ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹر نیشنل)تاجدارِ رسالت صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے ارشاد فرمایا کہ تمہارے قدم لکھے جاتے ہیں ،اس لئے تم مکان تبدیل نہ کرو،یعنی جتنی دور سے(مسجد) آؤ گے اتنے ہی قدم زیادہ پڑیں  گے اور اجر و ثواب زیادہ ہو گا۔(ترمذی، ۵ / ۱۵۴، الحدیث: ۳۲۳۷) انتخاب۔۔۔ علامہ غلام …

رسول محتشمﷺ فرمان عالی شان ۔۔۔!! Read More »

Loading