Daily Roshni News

فرمان رسول

فرمان عالی شان ۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) فرمانِ مصطفٰی صلی اللہ تعالٰی علیہ والہ وسلم: جس نے رمضان میں کوئی گناہ کیا  اللہ عزوجل اس کے ایک سال کے اعمال برباد فرما دے گا*.  ( المعجم الاوسط حدیث 3680 ) انتخاب۔۔۔ علامہ غلام مصطفٰےنقشبندی

Loading

فرمان عالی شان ۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) فرمانِ مصطفٰی صلی اللہ تعالٰی علیہ والہ وسلم:جس نے حلال کھانے یا پانی سے (کسی مسلمان کو) روزہ افطار کروایا ،فرشتے ماہِ رمضان کے اوقات میں اس کے لیے استغفار کرتے ہیں اور جبریل (علیہ السلام) شبِ قدر میں اس کے لیے استغفار کرتے ہیں- ( طبرانی کبیر حدیث 6162 ) …

فرمان عالی شان ۔۔۔!! Read More »

Loading

فرمان عالی شان ۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) فرمانِ مصطفٰی صلی اللہ تعالٰی علیہ والہ وسلم:سحری پوری کی پوری برکت ہے پس تم نہ چھوڑو چاہے یہی ہو کہ پانی کا ایک گھونٹ پی لو، بے شک اللہ عزوجل اور اس کے فرشتے رحمت بھیجتے ہیں سحری کرنے والوں پر- ( مسند امام احمد حدیث 11396 ) انتخاب۔۔۔ علامہ …

فرمان عالی شان ۔۔۔!! Read More »

Loading

فرمان عالی شان ۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) ‏‏‏‏‏رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:‏اللہ پاک فرماتا ہے کہ انسان کا ہر نیک عمل خود اسی کے لیے ہے مگر روزہ کہ وہ خاص میرے لیے ہے اور میں ہی اس کا بدلہ دوں گا۔‏(صحیح بخاری،۱۹۰۴) انتخاب۔۔۔ علامہ غلام مصطفٰےنقشبندی

Loading

فرمان عالی شان ۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) ‏‏‏‏فرمانِ مصطفٰی صلی اللہ تعالٰی علیہ والہ وسلم:جو بُری بات کہنا اور اس پر عمل کرنا نہ چھوڑے تو اللہ عزوجل کو اس کی کچھ حاجت نہیں کہ اس نے کھانا پینا چھوڑ رکھا ہے-  ( صحیح بخاری حدیث 1903 )رمضان المبارک کا دوسراجمعہ مبارک ہو انتخاب۔۔۔ علامہ غلام مصطفٰےنقشبندی

Loading

فرمان عالی شان ۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) ‏‏‏‏فرمانِ مصطفٰی صلی اللہ تعالٰی علیہ والہ وسلم:جو رمضان میں روزہ دار کو افطار کرائے اس کے گناہوں کے لیے مغفرت ہے اور اس کی گردن آگ سے آزاد کر دی جائے گی۔  ( شعب الایمان حدیث  3608 ) انتخاب۔۔۔ علامہ غلام مصطفٰےنقشبندی

Loading

فرمان عالی شان ۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) ‏‏‏‏رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:  ‏جو کوئی کسی روزہ دار کو افطار کرا دے تو اس کو روزہ دار کے برابر ثواب ملے گا، اور روزہ دار کے ثواب میں سے کوئی کمی نہیں ہو گی۔‏(سنن ابن ماجہ،۱۷۴۶) انتخاب۔۔۔ علامہ غلام مصطفٰےنقشبندی

Loading

فرمان عالی شان ۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) ‏‏‏‏ فرمانِ مصطفٰی صلی اللہ تعالٰی علیہ والہ وسلم:روزہ دار کا سونا عبادت ، اس کی خاموشی تسبیح کرنا ، اس کی دُعا قبول اور عمل مقبول ہے-  (  شعب الایمان حدیث 3938 ) انتخاب۔۔۔ علامہ غلام مصطفٰےنقشبندی

Loading