رسول محتشم ﷺ۔۔۔فرمان عالی شان۔۔۔!!
ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: “رمضان کے بعد سب سے افضل روزے اللہ کے مہینے محرم کے روزے ہیں اور فرض نماز کے بعد سب سے افضل نماز رات کی نماز ( تہجد ) ہے“.(جامع ترمذی،۴۳۸) انتخاب۔۔۔۔علامہ غلام مصطفےٰ نقشبندی