فرمان عالی شان۔۔۔!!
ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) فرمانِ تاجدارِ رسالت صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ صبر ایمان کا نصف حصہ ہے۔ ( حلیۃ الاولیاء، ۵ / ۳۸، الحدیث: ۶۲۳۵) انتخاب۔۔۔۔علامہ غلام مصطفےٰ نقشبندی
![]()
ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) فرمانِ تاجدارِ رسالت صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ صبر ایمان کا نصف حصہ ہے۔ ( حلیۃ الاولیاء، ۵ / ۳۸، الحدیث: ۶۲۳۵) انتخاب۔۔۔۔علامہ غلام مصطفےٰ نقشبندی
![]()
ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) رسول الله ﷺ نے فرمایا:بیشک قیامت کے دن، الله کے نزدیک سب سے بڑا امانت میں خیانت کرنے والا وہ آدمی ہوگا جو اپنی بیوی کے پاس خلوت میں جاتا ہے، اور وہ (بیوی) اس کے پاس خلوت میں آتی ہے، پھر وہ (آدمی) اس (بیوی) کا راز افشا کر دیتا …
فرمان عالی شان۔۔۔!! Read More »
![]()
ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) حضرت عائشہ صدّیقہ رَضِیَ اللہ تَعَالٰی عَنْہَا فرماتی ہیں :خدا کی قسم!تاجدارِ رسالت صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے کبھی بھی اپنی ذات کے لئے (کسی سے)انتقام نہیں لیا،ہاں جب اللہ تعالیٰ کی حرمتوں کو پامال کیا جاتا تو اللہ تعالیٰ کے لئے انتقام لیتے تھے۔( بخاری، ۴ / ۳۳۱، …
فرمان عالی شان۔۔۔!! Read More »
![]()
ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ میرے اس مومن بندے کا جس کی، میں کوئی عزیز چیز دنیا سے اٹھا لوں اور وہ اس پر ثواب کی نیت سے صبر کر لے، تو اس کا بدلہ میرے یہاں جنت کے سوا اور کچھ نہیں۔“ …
فرمان عالی شان۔۔۔!! Read More »
![]()
ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) حضرت اَنَس رَضِیَ اللہ تَعَالٰی عَنْہُ سے روایت ہے، رسولُ اللہ صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے ارشاد فرمایا’’جتنا میں اللہ تعالیٰ کی راہ میں ڈرایا گیا ہوں اتنا کوئی اورنہیں ڈرایا گیا اور جتنا میں اللہ تعالیٰ کی راہ میں ستایا گیا ہوں اتنا کوئی اورنہیں ستایا گیا۔ (ترمذی، …
فرمان عالی شان۔۔۔!! Read More »
![]()
ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) حضرت ابو طلحہ رَضِیَ اللہ تَعَالٰی عَنْہُ فرماتے ہیں : ہم نے رسولِ کریم صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کی بارگاہ میں بھوک کی شکایت کی اوراپنے پیٹ سے کپڑااٹھاکرآپ کوپیٹ پربندھے ہوئے پتھردکھائے تو رسولُ اللہ صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے اپنے پیٹ پربندھے ہوئے دوپتھردکھائے ۔ …
فرمان عالی شان۔۔۔!! Read More »
![]()
ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) رسول اللہ صلی الله علیہ وسلم نے فرمایا: “ روزانہ پانچ وقت کی نماز اور ایک جمعہ سے دوسرا جمعہ بیچ کے گناہوں کا کفارہ ہیں، جب تک کہ کبیرہ گناہ سرزد نہ ہوں“۔ (جامع ترمذی،۲۱۴) انتخاب۔۔۔۔علامہ غلام مصطفےٰ نقشبندی
![]()
ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) رسولُ اللہ صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے ارشاد فرمایا’’جو قرآن پڑھے اور اس کے اَحکام پر عمل کرے تو قیامت کے دن اس کے ماں باپ کو ایسا تاج پہنایا جائے گا جس کی روشنی سورج کی روشنی سے اچھی ہوگی جو دنیا میں تمہارے گھروں میں چمکتا ہے …
فرمان عالی شان۔۔۔!! Read More »
![]()
ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) حضرت شَدَّاد بن اَوس رَضِیَ اللہ تَعَالٰی عَنْہُ سے روایت ہے،حضورِ اقدس صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے ارشاد فرمایا:’’ عقلمند وہ ہے جو اپنے نفس کا محاسبہ کرے اور موت کے بعد کے لئے عمل کرے جبکہ عاجز وہ ہے جو اپنی خواہشات کے پیچھے لگا رہے اور اللہ …
فرمان عالی شان ۔۔۔!! Read More »
![]()
ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) سرورِ عالم صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے ارشاد فرمایا’’تم پر اچھی باتوں کا حکم دینا اور بری باتوں سے روکنا بھی ضرور ی ہے یہاں تک کہ جب تم بخل کرنے والے کی اطاعت، نفسانی خواہشات کی پیروی،دنیا سے پیار اور ہر صاحبِ رائے کو اپنی رائے اچھی سمجھنے …
فرمان عالی شان ۔۔۔!! Read More »
![]()