رسول محتشم ﷺ۔۔۔فرمان عالی شان۔۔۔!!
ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) رسولِ کریم صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے ارشاد فرمایا: ’’جسے یہ بات پسند ہو کہ اللہ تعالیٰ سختیوں اور مصیبتوں میں ا س کی دعا قبول فرمائے تو اسے چاہئے کہ وہ صحت اور کشادگی کی حالت میں کثرت سے دعا کیا کرے۔ (ترمذی، ۵ / ۲۴۸، الحدیث: ۳۳۹۳) …
رسول محتشم ﷺ۔۔۔فرمان عالی شان۔۔۔!! Read More »
![]()









