عورت ناقص العقل ؟؟
عورت ناقص العقل ؟؟ عورت کا تو نہیں پتہ ۔ البتہ بیوی ضرور ناقص العقل ہوتی ہے. شوہر سے کتنی ہی سخت ناراض کیوں نہ ہو. اس کے ایک تعریفی جملے پر فوراً پگھل جاتی ہے. مان جاتی ہے. خوش ہوجاتی ہے. سخت روٹھی ہوئی ہو. شاپنگ کا یا آؤٹنگ کا سن کر فی الفور …
عورت ناقص العقل ؟؟ Read More »
![]()









