اللہ کے مہمان
ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )حضرت نظام الدین اولیاءرحمتہ اللہ علیہ بمشکل پانچ برس کے ہوئے کہ والد کا انتقال ہو گیا-لیکن آپ کی نیک دل، پاک سیرت اور بلند ہمت والدہ حضرت بی بی زلیخا رحمتہ اللہ علیہا نے سوت کات کات کر اپنے یتیم بچے کی عمدہ پرورش کی۔ حضرت نظام الدین اولیاءرحتمہ اللہ …
![]()









