Daily Roshni News

متفرق نگارشات

جبل نور۔۔۔ تحریر۔۔۔حمیراعلیم

جبل نور تحریر۔۔۔حمیراعلیم ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔ جبل نور۔۔۔ تحریر۔۔۔حمیراعلیم )قرآن میں مذکور تباہ شدہ اقوام کی سب برائیاں بدرجہ اتم پاکستانیوں میں موجود ہیں بلکہ کچھ تو ایسی ہیں جن کا پچھلی اقوام نے شاید تصور بھی نہیں کیا ہو گا۔انہی میں سے ایک ہے قرآن کی چوری۔شاید ہی کسی قوم نے اپنیالہامی …

جبل نور۔۔۔ تحریر۔۔۔حمیراعلیم Read More »

Loading

صدی ربع پہلے۔۔۔سوچ ۔۔۔ تحریر۔۔۔خواجہ شمس الدین عظیمی صاحب

صدی ربع پہلے سوچ تحریر۔۔۔خواجہ شمس الدین عظیمی صاحب ہالینڈ(ڈیلی روشنی  نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔ سوچ ۔۔۔ تحریر۔۔۔خواجہ شمس الدین عظیمی صاحب)اس ماہ کے مضامین میں سوچ، حضرت قلندر بابا اولیان، ایک روشن نام، تشریح رباعیات قلندر بابا اولیاء، گنجینہ علم عرفان اور گوالا زندہ ہو گیا۔ مکتوب حضرت قلندر بابا اولیاء حضرت ابراہیم ، ذہنی …

صدی ربع پہلے۔۔۔سوچ ۔۔۔ تحریر۔۔۔خواجہ شمس الدین عظیمی صاحب Read More »

Loading

والدین۔۔۔ دُنیا کے سب سے بڑے اور ایماندار انویسٹر آپ کے والدین ہیں۔

والدین ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )دُنیا کے سب سے بڑے اور ایماندار انویسٹر آپ کے والدین ہیں، یہ ایسے انویسٹر ہیں جو اپنے بچوں پر تین طرح کا سرمایہ خرچ کرتے ہیں !!! 1:مال و دولت 2:وقت (اپنی ساری عمر) 3:اپنی جوانی/عمر (خوبصورتی، حسن و جمال، اپنی طاقت) اور یہ (والدین) ایسے انویسٹر (سرمایہ) کار …

والدین۔۔۔ دُنیا کے سب سے بڑے اور ایماندار انویسٹر آپ کے والدین ہیں۔ Read More »

Loading

صدائے جرس۔۔۔ تحریر۔۔۔خواجہ شمس الدین عظیمی صاحب

صدائے جرس تحریر۔۔۔خواجہ شمس الدین عظیمی صاحب ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔ صدائے جرس۔۔۔ تحریر۔۔۔خواجہ شمس الدین عظیمی صاحب)آج ہم یہ دیکھتے ہیں کہ ہر شخص مختلف خیالات میں غلطاں و پیچاں ارد گرد سے بے نیاز، چہروں پر غم و آلام کی تصویر میں سجائے اپنی ہی دنیا میں مگن ہے …. یہاں وہ …

صدائے جرس۔۔۔ تحریر۔۔۔خواجہ شمس الدین عظیمی صاحب Read More »

Loading

پاکستانی فلموں کے سپر اسٹار لالہ سدھیر 19 جنوری 1997 کو انتقال کر گئے تھے۔

پاکستانی فلموں کے سپر اسٹار لالہ سدھیر 19 جنوری 1997 کو انتقال کر گئے تھے۔ ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )پاکستانی فلموں کے سپر اسٹار لالہ سدھیر 19 جنوری 1997 کو انتقال کر گئے تھے۔انکی 28 ویں برسی 19,جنوری کو منائی گئی۔ھمیں دیر سے یاد آنے کے باعث ھم یہ آرٹیکل ایک دن لیٹ تحریر کر …

پاکستانی فلموں کے سپر اسٹار لالہ سدھیر 19 جنوری 1997 کو انتقال کر گئے تھے۔ Read More »

Loading

حضرت علاؤالدین علی احمد صابر پیا کلیریؒ.

حضرت علاؤالدین علی احمد صابر پیا کلیریؒ. ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )یاد رہے کہ حضرت صابر پاک ایک بہت جلال کی طبعیت رکھنے والے بزرگ تھے اور جن واقعات کا ذکر کیا گیا ہے یہاں وہ بلکل صحیح ہیں جلال کا مطلب جو لوگ سمجھتے ہیں صرف وہی اس تحریر کو تسلیم کر سکتے ہیں۔ …

حضرت علاؤالدین علی احمد صابر پیا کلیریؒ. Read More »

Loading

سردیوں میں دھوپ تاپئیے۔۔۔ تحریر۔۔۔مصباح بیگ

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔  سردیوں میں دھوپ تاپئیے۔۔۔ تحریر۔۔۔مصباح بیگ)یہ توانائی کا بہترین ذریعہ ہے میں سردیوں میں تنہائی محسوس کرنے لگتی ہوں۔ خوشیوں اور مسرتوں کے جذبے سرد پڑ جاتے ہیں۔ ایسا لگتا ہے سرد راتوں کے ٹھٹھرتے لمحے میریحالت زار پر آنسو بہا کر 1ماحول کو مزید غمگیناور اداس بتا رہے ہیں…. …

سردیوں میں دھوپ تاپئیے۔۔۔ تحریر۔۔۔مصباح بیگ Read More »

Loading

صدی ربع پہلے۔۔۔ تحریر۔۔۔شیخ فقیر محمد عظیمی۔۔۔قسط نمبر1

صدی ربع پہلے تحریر۔۔۔شیخ فقیر محمد عظیمی قسط نمبر2 ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔ صدی ربع پہلے۔۔۔ تحریر۔۔۔شیخ فقیر محمد عظیمی) کخواب کا قیمتی اساس اور اہ عقیدت پیش کیا۔ بابا صاحب فرماتے ہیں کہ نانا تاج الدیؒن نے سیٹھ کے سامنے اس لباس کو پہن لیا اور کچھ دیر تک اس کی دلجمعی کے …

صدی ربع پہلے۔۔۔ تحریر۔۔۔شیخ فقیر محمد عظیمی۔۔۔قسط نمبر1 Read More »

Loading

صدی ربع پہلے۔۔۔ تحریر۔۔۔شیخ فقیر محمد عظیمی۔۔۔قسط نمبر1

صدی ربع پہلے تحریر۔۔۔شیخ فقیر محمد عظیمی قسط نمبر1 ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔ صدی ربع پہلے۔۔۔ تحریر۔۔۔شیخ فقیر محمد عظیمی) اس ماہ کے مضامین میں رباعیات مع تشریحات، شہر کے باب، جنوری 1991 ء کے شمارے کا سروری حضرت بابا تاج الدین ناگپوریؒ، عظمت کے قند مل، اقتباسات لوح و قلم، قلندر بابا کی …

صدی ربع پہلے۔۔۔ تحریر۔۔۔شیخ فقیر محمد عظیمی۔۔۔قسط نمبر1 Read More »

Loading