یوم اقبال ؒ2024 کی تقریب کے کامیاب انعقاد پر جاوید عظیمی کا ساتھیوں کے اعزاز میں پر تکلف عشائیہ
ہالینڈ، یوم اقبال ؒ2024 کی تقریب کے کامیاب انعقاد پر جاوید عظیمی کا ساتھیوں کے اعزاز میں پر تکلف عشائیہ تقریب کو مزید منظم اور موثر بنانے کے لئے تجاویز اور وسیع پیمانے پر باہمی مشاورت بھی کی گئی ۔۔۔ ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔نمائندہ خصوصی) شاعر مشرق حضرت علامہ ڈاکٹر محمد اقبالؒ کو خراج …
![]()









