“آخری سفر” – واسیلے پیروف، 1865
“آخری سفر” – واسیلے پیروف، 1865 ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل)”آخری سفر” روسی مصور واسیلے پیروف کی ایک شاہکار پینٹنگ ہے، جسے انہوں نے 1865 میں بنایا۔ اس تصویر میں پیروف نے موت یا کسی عزیز کے کھو جانے کے احساس کو بہت ہی دلگداز انداز میں پیش کیا ہے۔ پینٹنگ میں ایک عورت، اپنے دو …
“آخری سفر” – واسیلے پیروف، 1865 Read More »
![]()








