جوگی (انور صدیقی)
جوگی (انور صدیقی) ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل)ہم ابھی اپارٹمنٹ سے ڈیڑھ دو میل دور پہنچے تھے کہ موسلادھار بارش شروع ہو گئی، دیکھتے ہی دیکھتے سڑکوں پر چاروں طرف جل تھل ہو گیا، موٹر کاریں اور بسیں گزرتی ، تو پانی کے چھینٹے پیدل چلنے والوں اور رکنے پر بیٹھے ہوئے لوگوں کے لباس پر …
![]()









