دعا مومن کا ہتھیار اور عبادت کا مغز ہے
دہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )دعا مومن کا ہتھیار اور عبادت کا مغز ہے۔ یہ بندے کا اﷲ تعالیٰ کے ساتھ ربط و تعلق اور قربت کا ذریعہ ہے۔ دُعا اﷲ تعالیٰ کا حکم بھی ہے اور بندگانِ خدا کا محبوب عمل بھی۔ اصلًا، حقیقتًا اور شرعاً دُعا اللہ تعالیٰ کے حضور مانگی جاتی ہے اور …
دعا مومن کا ہتھیار اور عبادت کا مغز ہے Read More »
![]()









