علم عقل اور عشق
ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انترنیشنل۔۔۔ علم عقل اور عشق )عشق کی انتہا یہ ہے کہ عاشق عشق کرتے کرتے معشوق بن جاتا ہے اور معشوق عاشق بن جاتاہے۔ اس کے متعلق سلطان العارفین حضرت سخی سلطان باھو رحمتہ اللہ علیہ نور الہدیٰ میں فرماتے ہیں: مرتبہ فقر اصل میں مرتبہ معشوق ہے ۔ عِشق کی انتہا …
![]()








