ساری زندگی اپنے شاگردوں کو بتاتے رہے کہ اللہ تعالیٰ نے ہمیں نعمتیں دیتے ہوئے حساب نہیں کیا۔
مولانا رومیؒ بازار سے گزر رہے تھے، مولانا صاحب کے سامنے کریانے کی ایک دکان تھی ایک درمیانی عمر کی خاتون دکان پر کھڑی تھی اور دکاندار وارفتگی کے عالم میں اس خاتون کو دیکھ رہا تھا۔۔۔۔ وہ جس چیز کی طرف اشارہ کرتی دکاندار ہاتھ سے اس بوری سے وہ چیز نکالنے لگتا اور …
![]()









