نیم حکیم خطرہ جان
ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل)مارننگ شوز اور شوشل میڈیا کے ڈاکٹروں اور عطائیوں اور آپاؤں کے ٹوٹکوں اور نسخوں سے خبردار! ابھی ایک ھربل پروڈکٹ کا اشتہار دیکھا جس میں وہ دھماسہ پاؤڈر کا چمچ بھر پانی میں ابال کر اس کا جوشاندہ دن میں دوبار پینے کا مشورہ دے رہے تھے کہ خون کی صفائ …
![]()








