خصوصی کلام۔۔۔شاعر۔۔۔ناصر نظامی
اشعار اپنے نور کی کرنوں کا نگینہ بنایا ہے اپنی صناعی کا خوب قرینہ بنایا ہے اپنی ہستی کی رسائی کا زینہ بنایا ہے اس نے انسان کو اپنا آئینہ بنایا ہے ناصر نظامی
اشعار اپنے نور کی کرنوں کا نگینہ بنایا ہے اپنی صناعی کا خوب قرینہ بنایا ہے اپنی ہستی کی رسائی کا زینہ بنایا ہے اس نے انسان کو اپنا آئینہ بنایا ہے ناصر نظامی
خوبصورت غزل شاعر۔۔۔ناصر نظامی آنکھیں بجھی بجھی سی ہیں چہرہ بھی پر ملال ہے کس کے فراق و ہجر نے تیرا کیا یہ حال ہے پہلے زندگی تھی راس سب تھے اپنے آس پاس اب ہوں تنہااے زندگی کیسی چلی یہ چال ہے ہونے لگی ہے شام غم، گھٹے لگاسینے میں دم غم سے سسکتا …
خوبصورت غزل۔۔۔شاعر۔۔۔ناصر نظامی Read More »
یاد گار غزل شاعر۔۔۔۔۔ناصر نظامی موم کاگھر ہوں نہ دے دھوپ کی دعا مجھ کو میں، جل چکا ہوں بہت اور نہ جلا مجھ کو میں تو احساس کی کرنوں کا آبگینہ ہوں میں، ٹوٹ جاؤں گا، اتنا نہ کھنکھنا مجھ کو پڑے ہوئے ہیں میرے پیچھے بگولے غم کے تو اپنے دامن الفت میں …
یاد گار غزل۔۔۔شاعر۔۔۔۔۔ناصر نظامی Read More »