اسرائیل نے نسل کشی کیلئے جنسی تشدد کو جنگی حکمت عملی کے طور پر استعمال کیا: اقوام متحدہ
اقوام متحدہ کے آزادانہ بین الاقوامی انکوائری کمیشن نے اسرائیل غزہ جنگ سے متعلق اہم رپورٹ جاری کردی۔ رپورٹ کے مطابق اسرائیل نے فلسطینیوں کی نسل کشی کے لیے غزہ میں منظم طریقے سے خواتین کی صحت کے مراکز کو نشانہ بنایا اور جنسی تشدد کو جنگی حکمت عملی کے طور پر استعمال کیا۔ رپورٹ …
اسرائیل نے نسل کشی کیلئے جنسی تشدد کو جنگی حکمت عملی کے طور پر استعمال کیا: اقوام متحدہ Read More »
![]()









