پی ٹی آئی رہنماؤں کو عمران خان سے ملاقات کی اجازت نہ ملی، قائدین اڈیالا جیل سے واپس روانہ
پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کو بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کی اجازت نہیں مل سکی۔ پی ٹی آئی کے رہنما جمعرات کو عمران خان سے ملاقات کیلئے پہنچے لیکن انہیں اجازت نہیں ملی جس کے بعد قائدین اڈیالا جیل سے واپس روانہ ہوئے۔ رہنما پی ٹی آئی اور اپوزیشن لیڈر عمرایوب …
![]()









