پاکستان میں اشرافیہ اپنی جیبیں بھرنےکیلئے معاشی ترقی میں رکاوٹ ڈال رہی ہے: آئی ایم ایف رپورٹ
اسلام آباد: عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی رپورٹ میں کہا گیا ہےکہ پاکستان میں سیاسی اور معاشی اشرافیہ سرکاری پالیسوں پرقبضہ کرکے معاشی ترقی میں رکاوٹ ڈال رہی ہے۔ آئی ایم ایف نے پاکستان میں گورننس اور بدعنوانی سے متعلق رپورٹ جاری کردی جس میں پاکستان میں مسلسل بدعنوانی کےخدشات کی نشاندہی کرتے ہوئے …
![]()









