عمران خان کی رہائی کیلئے بشمول امریکا کسی ملک کے طلب گار نہیں: چیئرمین پی ٹی آئی
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نےکہا ہےکہ بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کوئی ڈیل کی اور نہ ہی کریں گے۔ ایک بیان میں بیرسٹر گوہر نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی قانونی طریقے سے عدالتوں سے ریلیف حاصل کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی …
عمران خان کی رہائی کیلئے بشمول امریکا کسی ملک کے طلب گار نہیں: چیئرمین پی ٹی آئی Read More »
![]()









