Daily Roshni News

پاکستان کی خبریں

“حلقہء ارباب ذوق” لاہور کی ہفتہ وار تنقیدی نشست

“حلقہء ارباب ذوق” لاہور کی ہفتہ وار تنقیدی نشست لاہور ( ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل  ۔۔۔۔۔۔ نمائندہ خصوصی  )آج پاک ٹی ہاؤس میں حلقہء ارباب ذوق لاہور کی ہفتہ وار تنقیدی نشست منعقد ہوئی جس کی نظامت اور انتظام و انصرام جناب نواز کھرل نے اور منصب صدارت جناب ناصر بشیر نے سنبھالا۔ تین شعراء …

“حلقہء ارباب ذوق” لاہور کی ہفتہ وار تنقیدی نشست Read More »

Loading

پولیس نے خیبرپختونخوا کی طرف سونا نکالنے کیلئے غیر قانونی مائننگ کا نوٹس لے لیا

پولیس نے دریائے سندھ کے قریب پہاڑی علاقوں سے سونا نکالنے کے لیے غیرقانونی مائننگ کی جیونیوز کی خبر پر ایکشن لے لیا۔ پولیس نے خیبرپختونخوا کی طرف کھدائی میں مصروف تمام مشینوں کو قبضے میں لے کر کھدائی کرنے والے عناصر کے خلاف مقدمات درج کرلیے گئے۔ گزشتہ دنوں دریائے سندھ کے قریب پہاڑی علاقوں …

پولیس نے خیبرپختونخوا کی طرف سونا نکالنے کیلئے غیر قانونی مائننگ کا نوٹس لے لیا Read More »

Loading

کراچی میں نزلہ کھانسی کے 30 فیصد مریضوں کا کورونا میں مبتلا ہونے کا انکشاف

کراچی میں نزلہ کھانسی کے 30 فیصد مریض کورونا وائرس میں مبتلا ہورہے ہیں۔ ماہر متعدی امراض ڈاؤ اسپتال پروفیسرسعید خان کے مطابق شہر میں بڑی تعداد میں لوگ نزلہ، کھانسی اور بخار میں مبتلا ہورہے ہیں جب کہ ٹیسٹ کروانے پر 25 سے 30 فیصد مریضوں میں کورونا مثبت آرہا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ …

کراچی میں نزلہ کھانسی کے 30 فیصد مریضوں کا کورونا میں مبتلا ہونے کا انکشاف Read More »

Loading

آئی ایم ایف نے پاکستان کی معاشی شرح نمو کا ہدف 3.2 سے کم کرکے 3 فیصد کردیا

اسلام آباد: عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نےرواں مالی سال پاکستان کے معاشی شرح نموکا مقررہ ہدف حاصل نہ ہونے کاخدشہ ظاہر کردیا۔ آئی ایم ایف نے ورلڈ اکنامک آؤٹ لک جاری کردیا جس میں عالمی مالیاتی فنڈ نے رواں مالی سال کے لیے پاکستان کے معاشی شرح نمو کے تخمینے پر نظرثانی کرتے …

آئی ایم ایف نے پاکستان کی معاشی شرح نمو کا ہدف 3.2 سے کم کرکے 3 فیصد کردیا Read More »

Loading

190 ملین پاؤنڈ کیس کے فیصلے پرعمران ذرا بھی پریشان نہیں: شیخ رشید

راولپنڈی: سابق وزیرداخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ 190 ملین پاؤنڈ کیس کے فیصلے پر بانی پی ٹی آئی عمران خان کو ذرا بھی پریشانی نہیں ہے۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ کمرہ عدالت میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات ہوئی ہے، میں نے بانی …

190 ملین پاؤنڈ کیس کے فیصلے پرعمران ذرا بھی پریشان نہیں: شیخ رشید Read More »

Loading

دو دو تین تین دروازوں سے مذاکرات بیک وقت نہیں چلا کرتے: عرفان صدیقی کا پی ٹی آئی کو پیغام

اسلام آباد: حکومتی مذاکراتی ٹیم کے ترجمان عرفان صدیقی نے پی ٹی آئی چیئرمین کی آرمی چیف سے ملاقات پر بیرسٹر گوہر کو پیغام دیا ہےکہ  دو دو تین تین دروازوں سے مذاکرات بیک وقت نہیں چلا کرتے۔ ایک بیان میں عرفان صدیقی نے کہاکہ مجھے بیرسٹر گوہر کی آرمی چیف سے ملاقات کی تفصیل اور …

دو دو تین تین دروازوں سے مذاکرات بیک وقت نہیں چلا کرتے: عرفان صدیقی کا پی ٹی آئی کو پیغام Read More »

Loading

انٹرنیٹ مکمل طور پر فنکشنل، واٹس ایپ سمیت تمام ایپس پوری طرح چل رہی ہیں: آئی ٹی وزیر

اسلام آباد: وزیر مملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی شزا  فاطمہ کا کہنا ہے کہ ملک میں انٹرنیٹ مکمل طور پر فنکشنل ہے اور  واٹس ایپ سمیت تمام موبائلز ایپس پوری طرح چل رہی ہیں۔ قومی اسمبلی اجلاس میں وقفہ سوالات کے دوران پیپلز پارٹی کی رکن شازیہ مری نے سوال کیا کہ پاکستان میں انٹرنیٹ کا مسئلہ …

انٹرنیٹ مکمل طور پر فنکشنل، واٹس ایپ سمیت تمام ایپس پوری طرح چل رہی ہیں: آئی ٹی وزیر Read More »

Loading

عمران خان نے کہا ہے جتنا جیل میں رہنا پڑا رہوں گا: وکیل بانی پی ٹی آئی

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے وکیل رہنما فیصل چوہدری نے کہا ہے کہ عمران خان کا کہنا ہے کہ ملک میں قانون اور آئین کی حکمرانی ہونی چاہیے اور جتنا جیل میں رہنا پڑا رہوں گا۔  190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کے فیصلے کے بعد بانی پی ٹی آئی کے وکیل فیصل چوہدری نے عمران خان …

عمران خان نے کہا ہے جتنا جیل میں رہنا پڑا رہوں گا: وکیل بانی پی ٹی آئی Read More »

Loading

کچھ لوگوں کی کوشش ہے پی ٹی آئی اور اسٹیبلشمنٹ میں دراڑ پڑے: بیرسٹر گوہر

اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہےکہ کچھ لوگوں کی کوشش ہے پی ٹی آئی  اور اسٹیبلشمنٹ میں  دراڑ  پڑے اور  خلیج ہو۔   بیرسٹر گوہر نے کہا کہ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے ساتھ آرمی چیف سے پشاور  میں  ملاقات ہوئی جو صرف امن و امان کے حوالے سے  …

کچھ لوگوں کی کوشش ہے پی ٹی آئی اور اسٹیبلشمنٹ میں دراڑ پڑے: بیرسٹر گوہر Read More »

Loading

القادر یونیورسٹی میرے پاس آگئی ہے، اس کے بچوں کو بھی اسکالر شپ دوں گی: مریم نواز

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے 190 ملین پاؤنڈ کیس کے بعد القادر یونیورسٹی میرے پاس آ گئی ہے، وہاں کے بچوں کو بھی اسکالر شپ دوں گی۔ راولپنڈی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز کا کہنا تھا ملک کو نفرت نہیں اتحاد چاہیے، ملک کو انتشار نہیں امن چاہیے، میرا …

القادر یونیورسٹی میرے پاس آگئی ہے، اس کے بچوں کو بھی اسکالر شپ دوں گی: مریم نواز Read More »

Loading