عمران اسرائیلی اثاثہ ہے جس کے ذریعے وہ واحد مسلمان ایٹمی قوت کو سر نِگوں کرنا چاہتے ہیں: خواجہ آصف
وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ آپریشن گولڈ اسمتھ کے ریکروٹ بانی ٹی آئی عمران خان کی نجات کے لیے مہم چلا رہے ہیں۔ خواجہ آصف نے نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے نامزد ایلچی رچرڈ گرینل کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کے لیے مغرب سے …
![]()









