جسٹس منصور کا ایک اور خط، ججز کی تعیناتی میں انٹیلی جنس ایجنسی کے کردار کی مخالفت کردی
اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں ہونے والے جوڈیشل کمیشن کے اجلاس سے پہلے جسٹس منصور علی شاہ نے ایک اور خط لکھ دیا۔ جسٹس منصور علی شاہ نے سیکرٹری جوڈیشل کمیشن کو خط لکھا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ رولز میں آئینی بینچ کیلئے ججز کی تعیناتی کا …
جسٹس منصور کا ایک اور خط، ججز کی تعیناتی میں انٹیلی جنس ایجنسی کے کردار کی مخالفت کردی Read More »
![]()








