ملک کو ڈیفالٹ سے بچانے کیلئے سیاست قربانی کی: وزیراعظم کی اسٹاک مارکیٹ میں تاریخی دن پر قوم کو مبارکباد
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس کے ایک لاکھ پوائنٹس سےتجاوز پرقوم کومبارکباد دی ہے۔ ایک بیان میں وزیراعظم نے کہا کہ اس سنگ میل کوعبورکرنے کے لیے حکومتی معاشی ٹیم اور دیگر حکام لائق تحسین ہیں۔ انہوں نے کہا کہ یہ حکومتی پالیسیوں پرکاروباری برادری اور سرمایہ کاروں کےبھروسے کا …
![]()









