احتجاج کا مقصد بانی پی ٹی آئی سمیت کارکنان کی رہائی اور آئین و قانون کی بالادستی ہے: عمر ایوب
قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا ہے کہ 24 نومبر کے احتجاج کی کال کا مقصد بانی پی ٹی آئی سمیت تحریک کے بے گناہ کارکنوں کی رہائی اور آئین و قانون کی بالادستی ہے۔ عمر ایوب نے کہا کہ ان پر 100 سے زائد مقدمات قائم ہوچکے ہیں جن میں فارینرز …
![]()









