عمران خان کی وکلا سے ملاقات نہ ہونے پر اڈیالہ جیل کی سکیورٹی تھریٹس کا ریکارڈ طلب
اسلام آباد ہائیکورٹ نے اڈیالہ جیل کے حوالے سے وزارت داخلہ کو ملنے والی سکیورٹی تھریٹس کا ریکارڈ طلب کرلیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس اعجاز اسحاق خان نے عدالتی حکم کے باوجود عمران خان کی وکلا سے ملاقات پر پابندی سے متعلق توہین عدالت کیس کی سماعت کا حکم نامہ جاری کردیا۔ عدالت نے …
عمران خان کی وکلا سے ملاقات نہ ہونے پر اڈیالہ جیل کی سکیورٹی تھریٹس کا ریکارڈ طلب Read More »
![]()









