پی ٹی آئی نے دھرنوں میں ناکامی کے بعد لاہور کالج میں بچی کے ساتھ زیادتی کے مبینہ واقعے کا خطرناک منصوبہ بنایا: مریم نواز
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ایک بار پھر تحریک انصاف کو دہشتگرد جماعت قرار دیتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی نے لاہور کے کالج میں مبینہ زیادتی کے واقعے پر انتشار پھیلانے کی کوشش کی۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ 10 اکتوبر بچی کے ساتھ مبینہ …
![]()









