جیل میں عمران خان کو صحت کا کوئی مسئلہ درپیش نہیں: ذرائع
اسلام آباد: ذرائع کا بتانا ہے کہ اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کو صحت کا کوئی مسئلہ درپیش نہیں ہے۔ ذرائع کے مطابق اڈیالہ جیل میں عمران خان کو صحت کا کوئی سنگین مسئلہ درپیش نہیں، ان کا بلڈ پریشر نارمل اور ای سی جی معمول کے مطابق ہے جب کہ …
جیل میں عمران خان کو صحت کا کوئی مسئلہ درپیش نہیں: ذرائع Read More »
![]()









