جے یو آئی نے آئینی ترامیم سے متعلق حکومتی مسودہ مسترد کردیا: کامران مرتضیٰ
جے یو آئی (ف) کے سینئر رہنما کامران مرتضیٰ نے کہا ہےکہ ان کی جماعت نے آئینی ترامیم سے متعلق حکومتی مسودہ مسترد کردیا۔ جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہ زیب خان زادہ کے ساتھ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے کامران مرتضیٰ نے کہا کہ کسی شخص کو آؤٹ کرنے یا اِن کرنے سے متعلق ترمیم لانا …
جے یو آئی نے آئینی ترامیم سے متعلق حکومتی مسودہ مسترد کردیا: کامران مرتضیٰ Read More »
![]()









