اسلام آباد سے اراکین اسمبلی کی گرفتاریاں، پی ٹی آئی پختونخوا کے اندرونی اختلافات کم ہونے لگے
اسلام آباد میں پارلیمنٹ ہاؤس سے پاکستان تحریک انصاف کے اراکین اسمبلی کی گرفتاری کے بعد پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کے اندرونی اختلافات میں کمی آنے لگی ہے۔ گرفتاریوں کے بعد سابق صوبائی وزیر شکیل خان اور جنید اکبر سمیت ناراض رہنما بھی وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور کے ساتھ ایک پیج پر آگئے ہیں …
![]()









